سکھر بورڈ انٹر سال دوم کے نتائج

سکھر انٹربورڈ سکھر نے پری میڈیکل ، انجینئرنگ ،ہیومنٹیز ، کامرس اور ہوم اکنامکس گروپس سال دوم کے سپیمنٹری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا،
ناظم امتحانات کے مطابق پری میڈیکل گروپ میں مجموعی طور پر1586امید وروں نے امتحان دیا۔
پری انجینئرنگ گروپ میں مجموعی طور پر1645امیدوروں ، ہیومنٹیز میں1160 امیدواروں نے ، کامرس میں مجموعی طور پر61 امیدواروں نے اور، ہوم اکنامکس میں ٹوٹل 6امیدواروں نے امتحان دیا ۔ شکریہ جنگ