میرپورخاص انٹرسال اول کے نتائج


میرپورخاص: ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے ناظم امتحانات پروفیسر عباس علی خان نے انٹر سال اول (پری انجینئرنگ و پری میڈیکل گروپ) کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔ شکریہ جنگ