ڈاکٹر نذیر سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر


کراچی : روزنامہ ”جنگ“ کراچی نے 5 جنوری کو سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر مظہر الحق صدیقی کو ہٹا کر ڈاکٹر نذیر اے مغل کو وائس چانسلر بنانے کی خبر سب سے پہلے شائع کی اور جمعرات کو مظہر الحق صدیقی کو ہٹا کر ڈاکٹر نذیر اے مغل کو سندھ یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔ شکریہ جنگ