کراچی بورڈ تقسیم انعامات کل


چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی سید انظار حسین زیدی بدھ 3 مارچ کو 5 بجے شام بورڈ کے دفتر سے متصل پاکستان ہومیوپیتھک میڈیکل کالج ناظم آباد میں سال 2008 کے امتحانات میں سائنس اور جنرل گروپ میں امتیازی نمبر حاصل کرنیوالے 150 طلبہ وطالبات میں انعامات تقسیم کرینگے۔
شکریہ جنگ