داؤد پبلک اسکول میں فلاور شوکا افتتاح


وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی اہلیہ بیگم مہتاب شاہ نے داؤد پبلک اسکول کراچی میں منعقدہ فلاور شوکا افتتاح کیا جس میں اسکول کی 1600 طالبات نے 20 مختلف اقسام کے ساڑھے تین ہزار پودے نمائش میں رکھے تھے۔ بیگم مہتاب شاہ نے اس موقع پر داؤد پبلک اسکول کی جانب سے سٹیزن فاؤنڈیشن کو ایک لاکھ اڑتیس ہزار روپے کا چیک بھی پیش کیا۔

شکریہ جنگ