پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن خیرپورریلی


خیرپور ضلع کے سیکڑوں پرائمری اساتذہ نے خیرپور شہر کی سڑکوں پر احتجاجی ریلی نکالی ریلی کا اہتمام پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن نے کیا تھا۔ ریلی کی قیادت اسد میمن، عمرالدین جلبانی، مختاری سولنگی، عبدالوہاب سولنگی اور لال محمد جانوری نے کی۔ شکریہ جنگ