ڈاکٹر اعظم چوہدری کتاب بین الاقومی تنظیمیں کی اشاعت


اردو یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے چیئرمین ڈاکٹر اعظم چوہدری کی کتاب بین الاقوامی نظیمیں شائع ہوگئی ہے۔ یہ کتاب ایم اے بین الاقوامی تعلقات اور سیاسیات کے طلبہ کے لئے تحریر کی گئی ہے۔