وفاقی اردو یونیورسٹی ایل ایل بی اور ایل ایل ایم امتحانات


وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات کے مطابق ہفتہ 6 مارچ سے عبدالحق کیمپس میں ہونے والے ایل ایل بی اور ایل ایل ایم کے امتحانات 13 مارچ سے ہونگے۔ نئے شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔