خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پیر 8 مارچ کو سندھ یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کی طرف سے مختلف پروگرام ترتیب دیئے گئے ہیں۔
انسٹی ٹیوٹ آف ویمن ڈیولپمنٹ اسٹیڈیزکی جانب سے فن فوڈ میلہ ، انسٹی ٹیوٹ آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کی طرف سے تصاویر کی نمائش لگائی جائے گی۔ پرووائس چانسلر ڈاکٹر رفعیہ احمد شیخ نمائش کا افتتاح کریں گی۔ شکریہ جنگ