سندھ یونیورسٹی ایل ایل بی امتحانی فارم حتمی تاریخ


سندھ یونیورسٹی کے ناظم امتحانات کی طرف سے ملحقہ لاء کالجوں میں ایل ایل بی سال اول دوم اور سوم کے سالانہ امتحانات کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کی حتمی تاریخ 15 مارچ مقرر کی گئی ہے۔شکریہ جنگ