سر آدمجی انسٹی ٹیوٹ میں پھولوں کی آرائش


سر آدمجی انسٹی ٹیوٹ میں پھولوں کی آرائش و فن پاروں کی نمائش کا بین الجماعتی مقابلہ منگل 9 مارچ کو منعقد کیا جارہا ہے جس کا مقصد طلبہ میں تعمیری اور جمالیاتی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔