ایل ایل بی امتحانات ملتوی


وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات کے مطابق 6 مارچ سے عبدالحق کیمپس میں ہونے والے ایل ایل بی اور ایل ایل ایم کے امتحانات اب 13 مارچ سے ہوں گے۔ شکریہ جنگ