اپوا گرلز کالج طلبہ احتجاج


اپوا گرلز کالج اور چلڈرن آئیڈیل گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول کے طلباء و طالبات اسکول اور کالج کے میدان پر تعمیرات کے خلاف پیر 8 مارچ کو 11 بجے کریم آباد پر احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ شکریہ جنگ