آل پاکستان ویمن ایسوسی ایشن کی نائب صدور یاسمین دستور اور ساجدہ سومرو کے مطابق گورنمنٹ گرلز کالج کریم آباد کے میدان پر تجاوزات کی خبریں غلط ہیں۔ یہ زمین اپوا کی ہے جس کی الاٹمنٹ کے آرڈر حکومت پاکستان نے 28 نومبر 1960ء کو دیئے تھے اور جس زمین پر تعمیراتی کام ہو رہا ہے یہ 1960 سے اپوا کی ملکیت ہے۔ شکریہ جنگ