گورنمنٹ کالج خواتین کراچی مقابلہ معلومات


گورنمنٹ کالج برائے خواتین کورنگی نمبر6 میں پاکستان کوئز سوسائٹی کے تعاون سے کالج کے احاطے میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بین الکلیاتی مقابلہ معلومات پیر 8 مارچ صبح 10 بجے منعقد ہوگا۔ شکریہ جنگ