تنظیم اساتذہ پاکستان کے شعبہ اطلاعات کے مطابق دو روزہ حرا اسکولز پرنسپل کنونشن 21 اور 22 مارچ کو تنظیم منزل لاہور میں حرا ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر سید جہاں بادشاہ کی صدارت میں منعقد ہورہا ہے، کنونشن میں حرا اسکولوں کے پرنسپل اور نمائندے شریک ہوں گے۔ شکریہ جنگ