لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اجلاس


لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے وائس چانسلر پروفیسر نوشاد احمد شیخ کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں انٹیگریٹڈ ٹیچنگ‘ نصاب کی تیاری اور شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کو 31 دسمبر 2011 ء سے ازکود امتحان لینے کی منظوری دی گئی۔ علاوہ ازیں بھٹائی اسپتال کے ایم ایس کی درخواست پر فیصلہ کیا گیا کہ لیاقت یونیورسٹی اسپتال کے ڈاکٹرز بھٹائی اسپتال میں رضا کارانہ طور پر خدمات سرانجام دیں گے۔
شکریہ جنگ