بزم سائنسی ادب محفل شعرو سخن


بزم سائنسی ادب کے صدر و سینئر سائنٹیفک جرنلسٹ عظمت علی خان کے زیر اہتمام اٹھارویں محفل سائنسی شعر و سخن کی اتوار 14 مارچ چار بجے سہ پہر ڈاکٹر سلیم الزماں سینٹر گلشن اقبال میں منعقد ہوگی۔
شکریہ جنگ