محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر سلیم احمد قریشی کی صاحب زادہ نمرہ قریشی نے جامعہ کراچی سے شعبہ زولوجی، اسپیشلائزیشن اینٹومولوجی میں امتیازی نمبروں کے ساتھ اول پوزیشن حاصل کی، جس پر انہیں فیصل آباد زرعی یونیورسٹی میں زولوجیکل سوسائٹی آف پاکستان کی جانب سے امتیاز احمد گولڈ میڈل ایوارڈ دیا گیا۔ نمرہ قریشی کو یہ ایوارڈ فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر افتخار محمد خان نے دیا۔ شکریہ جنگ