وفاقی اردو یونیورسٹی میں آج سے تدریس


وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس میں جمعرات11 مارچ سے تدریس اور امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے