ویرانے میں اسکول تعمیر


کراچی : سپریم کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس افتخارمحمد چوہدری، مسٹر جسٹس چوہدری اعجاز احمد اور مسٹر جسٹس غلام ربانی پر مشتمل سہ رکنی بنچ نے ٹنڈوالہ یار سے 30 میل دور ویرانے میں اسکول کی تعمیرکے کام کو روک دیا ہے سابقہ ناظمہ راحیلہ مگسی نے یہ موقف اختیارکیا ہے کہ صوبائی حکومت نے صوبہ میں 9 پبلک اسکول قائم کرنے کا فیصلہ کیا تھا ایک بااثر شخص نے ٹنڈوالہ یار سے 30 میل دوراسکول بنانے کے لیے حکومت کوزمین فروخت کردی اوردرخواست گزار سے کوئی مشورہ نہیں لیا اسکول شہرکے قریب زمین لے کر بنائے جائے کا حکم دیا جائے۔
شکریہ جنگ