سعدی گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول شاہ فیصل کالونی 3 میں جلسہ سیرت النبی منعقد ہوا۔ طلبہ نے عقیدت سے نعت خوانی کی اور اپنی تقریروں میں سیرت پاک کے مختلف پہلوؤں میں بیان کیا۔ آخر میں اسکول ہیڈ ماسٹر شاہین مظہر اور سید اختر علی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
دریں اثناء سعدی گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول شاہ فیصل کالونی میں کلاس نہم کے طلبہ نے کلاس دہم کے طلبہ کے لیے الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا
شکریہ جنگ