شیخ زائد اسلامک سینٹرجامعہ کراچی کمپیوٹر نمائش


شیخ زائد اسلامک سینٹر، جامعہ کراچی کی سالانہ کمپیوٹر سافٹ ویئر نمائش 13/مارچ کو سینٹر کی نمائشگاہ میں ہوگی۔