وفاقی اردو یونیورسٹی بی ایل ایل ,ایل ایم امتحانات 20 مارچ


وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات کے مطابق بی ایل سال اول، دوم ، سوم اور ایل ایل ایم سال اول و دوم کے امتحانات 20 مارچ سے ہونگے۔