جامعہ کراچی این ایف سی موضوع پر لیکچر


وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر ڈاکٹر قیصر بنگالی جمعہ 12 مارچ کو تحقیقی مرکز برائے اطلاقی معاشیات جامعہ کراچی میں این ایف سی کے موضوع پر لیکچر دینگے۔ جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر نزہت احمد کریں گی۔

شکریہ جنگ