کراچی :شہری حکومت کے محکمہ تعلیم کے زیراہتمام ”ہمارا کراچی فیسٹیول“ کے سلسلے میں تقریبات کو حتمی شکل دیئے کیلئے ایک اجلاس ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن سید خرم عارف علی رضوی کی صدارت میں ہوا، افسران سے خطاب کرتے ہوئے ڈی او ایجوکیشن خرم عارف نے کہا کہ ہمارا کراچی فیسٹیول کی سرگرمیوں سے طلباء میں ہم نصابی سرگرمیوں کو اجاگر کرنے میں مدد ملی ہے۔
شکریہ جنگ