لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے ناظم امتحانات انڈر گریجویٹ نے فروری 2010 ء میں ہونے والے فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس فرسٹ سیمسٹر کے سیشن 08-09 ء اور 07-08 ء سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ علاوہ ازیں فروری 10ء میں بائیو میڈیکل ایکوپمنٹ ٹیکنالوجی ڈپلومہ کورس کے تھرڈ ٹرم ایگزامینیشن سیشن 09-10 ء سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا. شکریہ جنگ