جامعہ کراچی ریاضی کانفرنس


جامعہ کراچی کے شعبہ ریاضی کے زیر اہتمام پہلی قومی کانفرنس کا افتتاحی اجلاس 22 مارچ کو صبح 9 بجے آرٹس آڈیٹوریم جامعہ کراچی میں ہوگا۔ شکریہ جنگ