اردو یونیورسٹی بی ایس کیمسٹری نتائج


وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات کے مطابق بی ایس(کیمسٹری) سمسٹر ہشتم بیچ اول2006(صبح)کے امتحانات کے نتائج کااعلان کردیاگیاہے۔نتائج کے مطابق ناجیہ شاہد نے اول، عبید خالق نے دوم اور سید مصطفی اشفاق نے سوم پوزیشن حاصل کی۔شکریہ جنگ