ایگزامنروفد کی بورڈ چیئرمین ملاقات


ایسوسی ایشن آف ہیڈز آف ریکگنائزڈ سیکنڈری اسکولز کراچی کے ایک وفد نے سلطان مسعود شیخ کی قیادت میں چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ انظار حسین زیدی سے ملاقات کی اور امتحانی عمل کو صاف و شفاف بنانے کے لئے تجاویز پیش کیں کہ بورڈ سے متعلق تمام امتحانی امور کے معاوضے میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے، بورڈ کی نصابی، ہم نصابی اور امتحانی کمیٹیوں میں مضامین کے ماہر اساتذہ کا انتخاب کیا جائے۔ چیئرمین بورڈ نے ان تجاویز کو سراہتے ہوئے اس پر ممکنہ حد تک عمل درآمد کا وعدہ کیا۔ شکریہ جنگ