ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ اسکولز تقریب


ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز سندھ اور آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے 23 مارچ کی صبح 10 بجے ضلع کونسل دادو کے احاطے میں ”استاد کی عظمت کو سلام“ کے موضوع پر تقریب منعقد ہوگی۔
شکریہ جنگ