بی اے امتحانات 6 طلبہ کیخلاف کارروائی


جامعہ کراچی کے ڈپٹی کنٹرولر امتحانات کے مطابق بی اے ریگولر وپرائیوٹ کے امتحانات میں جمعرات کو مختلف سینٹرز سے 06طلبہ کے خلاف نقل کرنے پرضابطے کے تحت کارروائی کی گئی ۔
شکریہ جنگ