ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے میٹرک کے امتحانات کو شفاف اور پرسکون بنانے کیلئے شہری حکومت کو دفعہ 144 نافذ کرنے کی درخواست کی شہری حکومت نے دفعہ 133 کے نفاذ کیلئے ثانوی تعلیمی بورڈ کے خط کو صوبائی محکمہ داخلہ کے پاس بھیج دیا ہے اور ساتھ ہی امتحانی عملے اور اساتذہ کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سی سی پی او کو بھی کیا گیا ہے کہ تمام امتحانی مراکز پر پولیس کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔ شکریہ جنگ