سندھ یونیورسٹی میں اعلان تعطیل


حیدرآباد:سورھیہ بادشاہ حضرت پیر سید صبغت اللہ شاہ راشدی شہید دوم کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے سندھ یونیورسٹی کے تمام تدریسی اور انتظامی شعبے 20 مارچ کو بند رہیں گے۔
شکریہ جنگ