ہیپی پیلس اسکولز سالگرہ تقریبات


کراچی : ہیپی پیلس گروپ آف اسکولز کی سالگرہ کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ اس موقع پر کیک کاٹا گیا۔ طلبہ نے خصوصی نغمے اور ٹیبلو پیش کئے۔ محمد آصف خان اور ملیحہ خان نے طلبہ اور اسٹاف کو مبارکباد پیش کی۔ شکریہ جنگ