Karachi University Exam Schedule


جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق ایم اے پرائیویٹ سال اول و دوم اور امپروومنٹ آف ڈویژن کے امتحانی فارم 2000/- روپے فیس کے ساتھ 22 مارچ سے 17 اپریل تک نیشنل اور یو بی ایل بینک کاوٴنٹر، واقع سلور جوبلی گیٹ نمبر 1 جامعہ کراچی میں جمع کرائے جاسکتے ہیں جبکہ 100/- روپے لیٹ فیس کے ساتھ 19 تا 26 اپریل 200/- روپے لیٹ فیس کے ساتھ 27 اپریل تک 5 مئی، 300 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 6 تا 13 مئی، 400 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 14 تا 21 مئی اور 500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 22 سے 29 مئی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ شکریہ جنگ