BL Mml Admission Date Extended


وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات کے مطابق بی ایل سال اول، دوم، سوم اور ایل ایل ایم سال اول و دوم کے امتحانات کے انعقاد کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ اب یہ امتحانات ہفتہ 27 مارچ سے ہوں گے۔
شکریہ جنگ