Photostat Machine Ban

Photostat Machine Ban


محکمہٴ داخلہ حکومت سندھ کے اعلامیے کے مطابق بدھ 24 مارچ سے شروع ہونے والے میٹرک کے امتحانات کے دوران پورے صوبے میں دفعہ144 کے تحت امتحانی مراکزکے اطراف فوٹو اسٹیٹ مشینوں کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔ شکریہ جنگ