گورنمنٹ اسکولز ٹیچرز ایسوسی ایشن (گسٹا) کراچی کے مرکزی رہنماؤں گل حمید منصوری، محمد اسلم، طارق علی، دلاور حسین اور نوشینہ یوسف نے 24 مارچ سے شروع ہونے والے میٹرک کے امتحانات کے موقع پر امتحانات کی نگرانی کرنے والے اساتذہ کو تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے حکومت سے مطالب کیا ہے کہ مراکز پر رینجرز اور امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کی جائے تاکہ امتحانات پرسکون انداز میں ہوسکیں۔
شکریہ جنگ