بزم سائنسی ادب کی ایک سو ستترویں نشست زیرصدارت پروفیسر ڈاکٹر قاضی عبدالقادر (سابق صدر شعبہٴ فلسفہ، جامعہ کراچی) ہفتہ 27 مارچ کو ساڑھے چار بجے سہ پہر ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی سائنس سینٹر ( پی اے ایس ایس پی کلب) راشد منہاس روڈ گلشن چورنگی گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہوگی۔ نظامت آمنہ عالم (خازن بزمِ سائنسی ادب) کریں گی۔
شکریہ جنگ