پانی کے عالمی دن کے حوالے سے داؤد خورشید میموریل فاؤنڈیشن کے چیئرمین عارف داؤد، ہما نقوی اور کبریا حسن نے گورنمنٹ اردو اسکول بزرٹا لائن اور گورنمنٹ اردو اسکول کے ٹی ایس صدر کا دورہ کیا اور بچوں کو پانی کی اہمیت کے حوالے سے بتایا اور ان میں پانی کی بوتلیں تقسیم کیں۔