مفت درسی کتب تقسیم کی تقریب


کیماڑی ٹاؤن کے سرکاری سیکنڈری اسکولوں میں حکومت کی جانب سے مفت درسی کتب کی تقسیم کی تقریب ہوئی ‘ مشیر وزیراعلیٰ سندھ وقار مہدی مہمان خصوصی تھے۔ وقار مہدی نے اس موقع پر صدر مدرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا موجودہ حکومت تعلیم دوست

کیماڑی ٹاؤن کے سرکاری سیکنڈری اسکولوں میں حکومت کی جانب سے مفت درسی کتب کی تقسیم کی تقریب ہوئی ‘ مشیر وزیراعلیٰ سندھ وقار مہدی مہمان خصوصی تھے۔ وقار مہدی نے اس موقع پر صدر مدرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا موجودہ حکومت تعلیم دوست ہے اور حکومت تعلیمی اداروں بالخصوص سرکاری اسکولوں کی حالت زار بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ اس موقع پر وقار مہدی نے انچارج ہیڈ ماسٹر رشید گل کی مسلسل محنت اور کوششوں کو سراہا۔ شکریہ جنگ