ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن کراچی نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ٹی، جے ایس ٹی اور ایچ ایس ٹی کیلئے منتخب امیدواروں کی میرٹ لسٹ تیار کر لی گئی ہے۔ یہ فہرستیں ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن سیکنڈری میل کے دفتر بولٹن مارکیٹ میں آویزاں کی جائیں گی۔ ایچ ایس ٹی کی 26 اور 27 مارچ جے ایس ٹی 29 اور 30 مارچ اور پی ایس ٹی 31 مارچ سے 2 اپریل کو دیکھی جاسکتی ہیں۔ شکریہ جنگ