جامعہ کراچی کے شعبہ امتحانات نے ایم اے ریگولر فائنل کے امتحانات برائے 2009 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ معاشیات میں وجیہہ شجاع نے پہلی ، رابعہ نسیم نے دوسری اور ثوبیہ بانو امین نے تیسری ۔ اسلامک اسٹیڈیز میں سلمہ نے پہلی، عمارہ احمد نے دوسری اور عالیہ اسماعیل نے تیسری جبکہ سیاسیات میں ندا زاہد نے پہلی، افشاں نے دوسری اور فضاء بانو نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ شکریہ جنگ