آغاخان یونیورسٹی سیمینار


آغا خان یونیورسٹی کے زیراہتمام 26 مارچ کو طبی اخلاقیات کے موضوع پرسمپوزیم منعقد ہوگا۔ جس میں اسپتالوں میں تشدد کے سماجی، قانونی اوراخلاقی پہلووٴں پربات کی جائے گی اور شعبہ صحت کے ماہرین مریضوں کے اہل خانہ کی جانب سے کئے جانے والے تشدد سے نمٹنے اور محفوظ رہنے کیلئے موثر حکمت عملی ترتیب دیں گے۔ سمپوزیم میں مختلف شعبوں کے ماہرین شرکت کریں گے۔ شکریہ جنگ