پروفیسر اظہر فاروقی کو ہلال امتیاز


یوم پاکستان کے موقع پر قومی ادارہ برائے امراض قلب کے سابق چیف ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر اظہر مسعود فاروقی کو طب کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں صدر پاکستان نے ہلال امتیاز دیا ہے۔ شکریہ جنگ