حیدرآباد میں نہم ودہم امتحانی مراکز کا دورہ


ایڈمنسٹریٹرآفتاب احمدکتھری نے کہاہے کہ امتحانی عمل میں کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے حیدرآباد میں جاری سالانہ نہم ودہم کے امتحانی مراکز کادورہ کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے اسکولوں کی انتظامیہ کوہدایات دیں کہ امتحان دینے والے طلباء وطالبات کوبہتر سہولتیں فراہم کی جائیں۔شکریہ جنگ