ڈی جے سندھ گورنمنٹ سائنس کالج اجلاس


سپلا کے تحت بروز منگل 30مارچ ڈی جے سندھ گورنمنٹ سائنس کالج، کراچی میں کل سندھ جنرل با ڈی کا انعقاد ہوگا۔ سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسو سی ایشن کے مرکزی رہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ جنرل باڈی اجلاس کے بعد چیف منسٹر ہاؤس تک پُر امن ریلی نکالی جائے گی اور چیف منسٹر سندھ کو اپنے مطالبات پیش کئے جائیں گے ۔
شکریہ جنگ