پوسٹ گریجویٹ امتحانی فارم اپریل تک جمع


لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے ناظم امتحانات (پوسٹ گریجویٹ) کے اعلامیہ کے مطابق پوسٹ گریجویٹ امتحانات کے فارم 5 سے 12 اپریل تک لمس جامشورو میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
شکریہ جنگ