پی ای سی ایچ ایس کالج کانوکیشن


پی ای سی ایچ ایس کالج برائے خواتین کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات ہفتہ 3 اپریل صبح نو بجے کالج میں منعقدکی جارہی ہے۔ طالبات دعوت نامے کی وصولی کے لیے بدھ31 مارچ کوکالج سے رابطہ کریں۔
شکریہ جنگ